BOLAN for 7 persons

BOLAN for 7 persons Islamabad based travel &tour services which provide tours/trips to Murree, Ayubiya, Nathiya Gali, Na

17/08/2025



Date: 17th, august 2025

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہعید سعید کی دل کش گھڑی آپ سب کو مبارک ہوکہیں خوشیوں کی کہکشاں ہے، تو کہیں اشکوں کے ساگر...
07/06/2025

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
عید سعید کی دل کش گھڑی آپ سب کو مبارک ہو
کہیں خوشیوں کی کہکشاں ہے، تو کہیں اشکوں کے ساگر رواں ہیں۔
اس روزِ مسرت میں جہاں دل قلقاریوں سے لبریز ہے، وہیں دل کا ایک گوشہ سرزمین انبیاء کے ستم رسیدہ بچوں، ماں بہنوں، اور مظلوم اُمت کے لیے سوگوار بھی ہے۔

یاد رکھیے!
دینِ محبت میں خوشی تنہا نہیں منائی جاتی۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"مؤمنین ایک جسم کی مانند ہیں؛ جسم کے کسی حصے کو اذیت ہو تو سارا بدن تڑپ اٹھتا ہے۔"
(صحیح بخاری و صحیح مسلم)

تو آئیے!
اس عید پر فقط قہقہوں پر اکتفا نہ کیجیے، بلکہ اپنے سجدوں میں وہ آہیں بھی شامل کیجیے جو سرزمین انبیاء سمیت دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی بے آواز فریادیں ہیں۔

Bari khushkhabri..Ab aap rehen rabte me har waqat..
29/05/2025

Bari khushkhabri..
Ab aap rehen rabte me har waqat..

Big shout-out to my newest top fans! 💎 Hafiz Nouman Khan
26/05/2025

Big shout-out to my newest top fans! 💎 Hafiz Nouman Khan

26/05/2025

Follow the Bolan For 7 Persons-Pakistan Tours channel on WhatsApp:

21/05/2025

اہم خبر
ناران بابوسر روڈ تمام تر ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ۔
ٹریفک کی آمد و رفت جاری

یاد رکھیں ہمیں جنگوں سے بھی زیادہ خطرہ ماحولیاتی تبدیلی سے ہے ۔پاکستان کا درجہ حرارت 😲
20/05/2025

یاد رکھیں ہمیں جنگوں سے بھی زیادہ خطرہ ماحولیاتی تبدیلی سے ہے ۔پاکستان کا درجہ حرارت 😲

Lets explore     with us..Bookk now:03004523804
17/05/2025

Lets explore with us..
Bookk now:03004523804

پہنچنے کے لیے ڈرائیو کریں - متاثر کرنے کے لیے نہیں۔بٹاکنڈی میں آج ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا.. تیز رفتاری کے باعث ایک کا...
17/05/2025

پہنچنے کے لیے ڈرائیو کریں - متاثر کرنے کے لیے نہیں۔

بٹاکنڈی میں آج ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا.. تیز رفتاری کے باعث ایک کار مکمل طور پر ٹوٹ گئی.. ڈرائیور پہاڑی سڑکوں پر 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جا رہا تھا..

یہ سڑکیں تیز رفتاری کے لیے نہیں ہیں.. ایک غلط اقدام آپ کی زندگی اور دوسروں کی جان لے سکتا ہے۔

براہ کرم احتیاط سے چلائیں.. اگر آپ پہاڑی راستوں پر تجربہ کار نہیں ہیں تو گاڑی چلانے سے گریز کریں.. رفتار کی حد اور سڑک کے حالات کا احترام کریں..

آپ کی زندگی جلدی پہنچنے یا اپنی صلاحیتوں کو دکھانے سے زیادہ اہم ہے.. آئیے یقینی بنائیں کہ ہم سب بحفاظت گھر واپس آئیں۔

Address

Islamabad

Telephone

+923004523804

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOLAN for 7 persons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BOLAN for 7 persons:

Share

Category