آزاد کشمیر جنسی ہراسانی کیس/تازہ ترین اطلاعات
جنسی ہراسانی/کاروبار کے مرکزی کردار کلرک حسنین نذیر کی تقرری جعلی نکلی'ڈائریکٹر اطلاعات جنسی اسکینڈل کیس کے مرکزی کردار حسنین نزیر کی تقرری کے حوالے سے محکمہ اطلاعات میں موجودہ ڈائریکٹر اطلاعات امجد منہاس نے ایک رپورٹ تیار کی ہے۔اس رپورٹ میں کلرک حسنین نذیر کی جعلی تقرری کی واضح ہے۔ذرائع کے مطابق سابق ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کے دور میں کلرک حسین کی تعیناتی سے اس کیس میں شامل افراد کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے۔ملزم حسنین کو ملزم مقصود میر کے ذریعے سرکاری گاڑی بھی الاٹ کی گئ تاکہ اس کاروبار میں وسعت پیدا کی جائے۔۔
08/07/2025
مظفرآباد جنسی سیکنڈل میں ملوث تین ملزمان.
03/07/2025
🤮🤮🖕🖕
03/07/2025
Beautiful track of gangachoti bagh.💥💯❤️💛
01/07/2025
GangaChoti AzadKashmir❤️
#
01/07/2025
کبھی ناامید نہ ہوں زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے۔۔
30/06/2025
مظفرآباد اسکینڈل۔
مظفرآباد جنسی اسکینڈل کیس کی تفتیش وجاہت کاظمی کو منتقل ہونے کے 24 گھنٹے میں پہلی پیش رفت سہولت کاری میں گرفتار ملزم کے اہم انکشافات،خاتون ٹک ٹاکر سمیت ملک حسنین اور عارف بٹ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا
جبکہ عارف بٹ کے مقدمے سے ملک حسنین کو ضمانت مل گئی
انکشافات پر گریڈ 18 کے دو آفیسران اور ایک ملازم کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئیے گئے جلد مذید گرفتاریوں اور اہم انکشافات متوقع.
Be the first to know and let us send you an email when Azad Jammu Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.