Al HuR travel

Al HuR travel اسان جو الحر ٽريول گروپ سندھ کان 🇵🇰پاڪستان جون خوبصورت 🏞️واديون ڪشمير ناران بابوسرٽاپ🗻🌹🌴🏞️

*🐐 Eid ul Adha Mubarak! 🐐*May Allah accept your sacrifices, bless you with endless happiness, peace, and success, and fi...
27/05/2026

*🐐 Eid ul Adha Mubarak! 🐐*

May Allah accept your sacrifices, bless you with endless happiness, peace, and success, and fill your life with countless blessings.
Wishing you and your family a joyful and beautiful Eid filled with love and togetherness. 🤍

ReGards:-
*`Al HuR travel

25/05/2026
📢 بڑی خوشخبری🎉🖊️👇بابوسر ٹاپ 🛣️🖊️👇روڈ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا! 🏔️🚗❄️  الحر ٹریول وادیِ ہزارہ اور ناران کاغان آنے والے ...
25/05/2026

📢 بڑی خوشخبری🎉🖊️👇
بابوسر ٹاپ 🛣️🖊️👇
روڈ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا! 🏔️🚗❄️ الحر ٹریول
وادیِ ہزارہ اور ناران کاغان آنے والے تمام سیاحوں کے لیے طویل انتظار ختم!🖊️🎉👇

انتظامیہ اور ہیوی مشینری کی دن رات کی انتھک محنت کے بعد، بابوسر ٹاپ پر جمی کئی فٹ برف کو ہٹا کر شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ سڑک کے دونوں اطراف موجود برف کی اونچی دیواریں اور دلکش برفیلا منظر اس وقت سیاحوں کا استقبال کر رہے ہیں۔👇

اگر آپ بھی ناران، کاغان اور گلگت بلتستان کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو اب آپ بائی روڈ اس خوبصورت راستے سے گزر سکتے ہیں۔👇

📌 مسافروں اور سیاحوں کے لیے اہم معلومات:
🚜 برف ہٹانے کا کام مکمل: روڈ صاف کرنے والی ہیوی مشینری نے اپنا کام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔

🚘 ٹریفک کی روانی: سیاحتی گاڑیوں کی آمد و رفت کا سلسلہ باقاعدہ طور پر شروع ہو چکا ہے۔

⛅ موسمی صورتحال: بابوسر ٹاپ پر موسم شدید سرد ہے، دھند اور ہلکے بادلوں کے درمیان سورج کی چمک کا خوبصورت نظارہ ہے۔

⚠️ ضروری ہدایات:
بالائی علاقوں کا رخ کرنے والے سیاح اپنے ساتھ گرم کپڑے لازمی رکھیں اور گاڑی کے بریک اور ٹائرز کی حالت چیک کر کے سفر کا آغاز کریں۔ بابوسر ٹاپ پر درجہ حرارت کافی کم ہے، اس لیے احتیاط ضروری ہے۔👇

اپنے فیملی اور دوستوں کو ٹیگ کریں اور پلان بنائیں! ہزارہ کی مزید خوبصورت اور تازہ ترین ویڈیوز و تصاویر کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔🖊️🎉👇

25/05/2026

الحر ٹریول گرمی کی مکمل سیزن
پاکستان ٹورز بکنگ جاری رہے گئی ۔
0313 0310167

جھیلوں🏞️ کی ملکہ -جھیل سیف الملوک ناران وادی کاغان🏞️🌹🌹Al HuR travel
25/05/2026

جھیلوں🏞️ کی ملکہ -جھیل سیف الملوک ناران وادی کاغان🏞️🌹🌹
Al HuR travel

الحر ٹریول پاکستان 🇵🇰 کی سیاحت🌹 سے متعلقہ خبریں اور معلومات جاننے🏞️ کے لیے ہمارے پیج کو فولو کریں🖊️🛣️👇
23/05/2026

الحر ٹریول پاکستان 🇵🇰 کی سیاحت🌹 سے متعلقہ خبریں اور معلومات جاننے🏞️ کے لیے ہمارے پیج کو فولو کریں🖊️🛣️👇

حر جماعت 🖊️ جا نوجوان اسان جي الحر ٽريول 🏞️گروپ ۾ شامل ٿين ـ عيد کان بعد پاڪستان🇵🇰 جون خوبصورت واديون وزٽ ڪندا اسان جي ب...
21/05/2026

حر جماعت 🖊️ جا نوجوان اسان جي الحر ٽريول 🏞️گروپ ۾ شامل ٿين ـ عيد کان بعد پاڪستان🇵🇰 جون خوبصورت واديون وزٽ ڪندا اسان جي بڪنگ جاري 🖊️آھي مزيد نمبر تي رابطو ڪندا 📞🎉👇
0313 0310167 WhatsApp

21 مئ 2026  , ناران سائیڈ سے بابوسرٹاپ تک  روڈ  اوپن ھو جاۓ گا ❤️ HuR travel🎉🖊️👇
20/05/2026

21 مئ 2026 , ناران سائیڈ سے بابوسرٹاپ تک روڈ اوپن ھو جاۓ گا ❤️
HuR travel🎉🖊️👇

19/05/2026

ڈاڈر واٹرفال بڑاوئی وادی کاغان 💚

17/05/2026

پاڪستان🇵🇰 ٽورز
عید کان بعد روانگئی
حر جماعت جلد کان جلد بڪنگ ڪرائی ۔
واٹسپ نمبر 03130310167📞

16/05/2026

الحر ٽريول حر 🖊️جماعت فملي ٽورز مناسب پيڪج بڪنگ ـ
مزيد معلومات لا واٽسپ نمبر 🖊️
03130310167📞

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al HuR travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category